وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جلد صحتیابی کے لئے دعا

114
سیکیورٹی فورسزکے جوان امن کے قیام اور مادر وطن کے تحفظ کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں ،وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ۔15نومبر (اے پی پی):وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کے کروناوائرس سے متاثر ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے،

وزیراعلیٰ نے وزیراعظم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دُعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ وزیراعظم محمد شہباز شریف کو جلد مکمل صحت وتندرستی عطا فرمائے۔