قومی خبریں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 16 نومبر 2022, 5:56 شام 214 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر ہائوس کراچی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے بتائی گئی۔