ڈاکٹر توقیر شاہ کی والدہ کے انتقال کے پر بہت دکھ ہوا، وزیر اعظم

346
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سلمان اقبال کی بیٹی کی وفات پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیکرٹری ٹو وزیر اعظم ڈاکٹر توقیر شاہ کی والدہ کے انتقال بارے میں جان کر مجھے بہت دکھ ہوا ہے۔

اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ خداوند کریم مرحومہ کی روح کو ابدی سکون عطا فرمائے۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیالات اور دعائیں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔