وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا کی ملاقات

163

اسلام آباد۔16دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔