اسلام آباد۔17دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات مریم اونگزیب کا عمران خان سے جیو اور میر شکیل الرحمان کے خلاف امریکہ میں مقدمہ دائر کرنے کے حوالے سے بیان پر سوال کیا کیلیفورنیا میں کیس درج کیا ہے؟۔
واضح رہے کہ عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ فصیح الدین کی زیر قیادت ان کی وکلا کی ٹیم نے امریکہ میں جیو اور میر شکیل الرحمان کے خلاف ڈیمانڈ نوٹس دائرکردیاہے۔