وزیراعظم شہباز شریف سے مشیر برائے سیاحت و کھیل عون چوہدری کی ملاقات

292

اسلام آباد۔19دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف سے مشیر برائے سیاحت و کھیل عون چوہدری نے ملاقات کی۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔