وزیراعظم محمد شہبازشریف سے رکن قومی اسمبلی رائو محمد اجمل کی ملاقات

139

اسلام آباد۔21دسمبر (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہبازشریف سے رکن قومی اسمبلی رائو محمد اجمل نے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سےجار ی بیان میں بتائی گئی ہے۔