قومی خبریں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات شام 5 بجے طلب کر لیا کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 21 دسمبر 2022, 4:59 شام 133 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔21دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات شام 5 بجے طلب کر لیا ہے۔ بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا ہے۔