وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات

122
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات

اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار، چوہدری خالد جاوید وڑائچ، ندیم عباس اور ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی نے الگ الگ ملاقات کی۔

منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات میں ان اراکین نے متعلقہ حلقوں کے امور اور ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔