پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل چوہدری سلامت علی کی وفات پر اظہار تعزیت

256

اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور نائب صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز شیخ عبدالوحید نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل چوہدری سلامت علی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر و جمیل عطافرمائیں۔