وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج جمعہ کو ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کی تقریب میں شرکت کریں گے

228

اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج جمعہ کو ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کی تقریب میں شرکت کریں گے۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم اس موقع پر خطاب بھی کریں گے۔