13.8 C
Islamabad
پیر, فروری 24, 2025
ہومقومی خبریںہمارا عظیم دوست چین ہمیشہ اچھے اور برے وقت میں پاکستان کے...

ہمارا عظیم دوست چین ہمیشہ اچھے اور برے وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا ٹویٹ

- Advertisement -

اسلام آباد۔11جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہےکہ ہمارا عظیم دوست چین ہمیشہ اچھے اور برے وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ہم ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی طرف سے ایک ارب ڈالر کے وعدے اور جنیوا میں ریزیلیئنٹ پاکستان کانفرنس میں 100 ملین ڈالر کے الگ سے اعلان پر چینی قیادت کے بے حد مشکور ہیں۔انہوں نے کہا کہ تعمیرنو کے لئے یہ تعاون بہت اہمیت کا حامل ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=345837

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں