وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیرنو کیلئے امریکہ کے 100 ملین ڈالر کے اعلان پر اظہار تشکر

185
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

اسلام آباد۔11جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہم سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کی کوششوں میں پاکستان کی مسلسل مدد کے لئے یوایس ایڈ کے ذریعے امریکہ کے 100 ملین ڈالر کے اعلان پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ تباہ کن سیلاب کے بعد بہتر طریقے سے بحالی میں ہمارے دوستوں اور شراکت داروں کی مدد بہت اہم ہے۔