اسلام آباد۔28جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب ہفتہ کی سہ پہرہ تین بجے لاہور پہنچ رہی ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پارٹی رہنما ، کارکنان اور عوام مریم نواز شریف کا انتہائی جذبہ اور خوشی سے انتظار کر رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ مریم نواز وطن واپس پہنچ کر پارٹی کی تنظیم نو کا آغاز کریں گی۔ ملک بھر میں ورکرز اور عوام سے رابطہ مہم بھی شروع کی جائے گی۔ وفاقی وزیر نے اپنے ٹویٹ میں خوش_آمدید_ امید _سحر کا ہیش ٹیگ بھی شیئر کیا