قومی خبریں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 1 فروری 2023, 11:55 صبح 201 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔1فروری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبا ز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔