قومی اسمبلی کااجلاس کل ہوگا

109
قومی اسمبلی کااجلاس کل ہوگا

اسلام آباد۔2فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس ایک روز کے وقفے کے بعدکل (جمعہ کو)پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف کریں گے۔

اجلاس میں پشاور میں دہشت گردی کے سانحہ پربحث سمیت ایوان کی معمول کی کارروائی نمٹائی جائے گی۔