وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی سری لنکا کی آزادی کی تقریبات کے موقع پر بنگلہ دیشی وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن سے ملاقات

225

اسلام آباد۔4فروری (اے پی پی):وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے سری لنکا کی آزادی کی تقریبات کے موقع پر بنگلہ دیشی وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن سے ملاقات۔وزیر مملکت امور خارجہ حنا ربانی کھر نے سری لنکا کی آزادی کی تقریبات کے موقع پر بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن سے ملاقات کی ہے۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر مختلف شعبوں بالخصوص معیشت اور تجارت میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔