سینیٹ کا اجلاس پیر کی صبح 11 بجے تک ملتوی

101

اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس پیر کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔ بعدازاں چیئرمین سینیٹ نے پیر کی صبح 11 بجے تک اجلاس کی کارروائی ملتوی کر دی گئی ۔