سپیکر اورڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارک باد

96

اسلام آباد ۔25 دسمبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے کرسمس کے پرمسرت موقع پر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ اورپاکستان میں رہنے والی مسیحی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کرنے اور دشمنوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے لیے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے