سٹیٹ بینک کو چائنہ ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے 700 ملین ڈالر کی معاونت موصول ہوگئی، وزیرخزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ٹویٹ

123
ایف بی آر ملک میں ٹیکس کے حقیقی امکانات کے حصول کے لیے اپنی کوششوں کو بڑھائے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):سٹیٹ بینک کو چائنہ ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے 700 ملین ڈالر کی معاونت موصول ہوگئی۔

یہ بات وزیرخزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعہ کو اپنی ایک ٹویٹ میں کہی ہے۔وزیرخزانہ نے کہا کہ الحمدللہ سٹیٹ بینک کو چائنہ ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے 700 ملین ڈالر کی معاونت موصول ہوگئی ہے۔‎‎