انگلش کرکٹر سیم بلنگز پی ایس ایل 8 میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے

122
انگلش کرکٹر سیم بلنگز پی ایس ایل 8 میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے

کراچی۔26فروری (اے پی پی):انگلش کرکٹر سیم بلنگز پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 8 میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے۔

لاہورقلندرز سے اتوار کو جاری اعلامیہ کے مطابق سیم بلنگز ایونٹ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے،انہوں نے ٹیم ہوٹل میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے،سیم بلنگز اب میچوں کے لیے دستیاب ہوں گے۔