قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 2 مارچ 2023, 11:47 صبح 161 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔