صدر عارف علوی کی نیپال کے نومنتخب صدر رام چندرا پائودل کو دلی مبارکباد

134
صدر عارف علوی کی نیپال کے نومنتخب صدر رام چندرا پائودل کو دلی مبارکباد

اسلام آباد ۔11مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیپال کے نومنتخب صدر رام چندرا پائودل کو دلی مبارکباد دی ہے ۔

ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے نیپال کے نومنتخب صدر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ وہ پاک نیپال تعلقات کے فروغ کے لیے نومنتخب نیپالی صدر رام چندرا پائودل کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں