شہباز شریف نے ایوان بالا کے خصوصی اجلاس میں چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کو میڈلین پیش کیا

180
شہباز شریف نے ایوان بالا کے خصوصی اجلاس میں چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کو میڈلین پیش کیا

اسلام آباد۔16مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایوان بالا کے خصوصی اجلاس میں چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کو میڈلین پیش کیا۔ جمعرات کو سینٹ کی 50ویں سالگرہ کی مناسبت سے کمیٹی آف ہول کے اجلاس میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کو میڈلین پیش کیا۔