36.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںپولیس کے سر پھاڑنے ،عدالتی نظام ،ریاست پر حملہ آور دہشت گرد...

پولیس کے سر پھاڑنے ،عدالتی نظام ،ریاست پر حملہ آور دہشت گرد کو ضمانت کا بنڈل پیکج ملا،وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

- Advertisement -

اسلام آباد۔18مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پولیس کے سر پھاڑنے ،عدالتی نظام ،ریاست پر حملہ آور دہشت گرد کو ضمانت کا بنڈل پیکج ملا ۔ریاست کے لیے زخم کھانے والوں کو پیغام ہے کہ فارن ایجنٹ گھڑی چور آئین ،قانون اور نظام عدل سے بالاتر ہے ۔

اپنے ایک ٹویٹر میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ دہشت گرد عمران نے پٹرول بم پولیس اور رینجرز پر نہیں عدالتی احکامات پر پھینکے ہیں ۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=356171

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں