فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 51کرور 13لاکھ روپے جاری

81
محدود وسائل کے باوجود اقتصادی ترقی، خواتین کو بااختیار بنانے اور تبدیلی کی پالیسیوں پر توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے، ڈپٹی چیئرمین محمد جہانزیب خان کا سیمینار سے خطاب
محدود وسائل کے باوجود اقتصادی ترقی، خواتین کو بااختیار بنانے اور تبدیلی کی پالیسیوں پر توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے، ڈپٹی چیئرمین محمد جہانزیب خان کا سیمینار سے خطاب

اسلام آباد۔28مارچ (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات نےسرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 51کرور 13لاکھ روپے جاری کر دیئے ہیں جس میں سے اب تک 8 کروڑ 70لاکھ روپے خرچ ہو چکےہیں۔

پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں سال اس ڈویژن کے لئے ایک ارب 66 کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔