37.1 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومضلعی خبریںبلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنماء خیر محمد ترین اور بہرام ترین...

بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنماء خیر محمد ترین اور بہرام ترین ایڈوکیٹ سے ان کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت

- Advertisement -

کراچی۔28مارچ (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کوئٹہ ڈویژن کے صدر خیر محمد ترین اور پیپلز لائرز فورم بلوچستان کے صدر بہرام ترین ایڈوکیٹ سے ان کے چچا عبدالواسع ترین ایڈوکیٹ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

میڈیا سیل بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کےمطابق بلاول بھٹو زرداری نے تعزیتی پیغام میں مرحوم کے لیے جنت الفردوس اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=357518

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں