35.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںصدرمملکت نے قاضی فائز عیسٰی سول ریویو پٹیشن میں سپریم کورٹ کےحکم...

صدرمملکت نے قاضی فائز عیسٰی سول ریویو پٹیشن میں سپریم کورٹ کےحکم کےخلاف کیوریٹیوریویو پٹیشن اورسی ایم اے واپس لینےکی منظوری دے دی

- Advertisement -

اسلام آباد۔31مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قاضی فائز عیسٰی سول ریویو پٹیشن میں سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف کیوریٹیو ریویو پٹیشن اور سی ایم اے واپس لینے کی منظوری دے دی۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی ہے ۔ صدر مملکت نے ایڈوکیٹ سپریم کورٹ انیس احمد شہزاد کے حق میں سند اختیار پر بھی دستخط کر دیئے ہیں ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=357853

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں