وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی ملاقات، امن و امان کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

195

لاہور ۔8اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے ملاقات کی۔

وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر پنجاب نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کے لئے جمع کی جانےوالی امدادی رقم کا چیک وزیراعظم کو پیش کیا