قومی اسمبلی میں پیرکو وقفہ سوالات کی کارروائی کرائی گئی

161
National Assembly

اسلام آباد۔10اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی میں پیرکو وقفہ سوالات کی کارروائی کرائی گئی۔ وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ نے تحریک پیش کی کہ وقفہ سوالات کی کارروائی معطل کی جائے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دیدی۔