صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل کالج آف آرٹس انسٹیٹیوٹ لاہور کے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کی منظوری دیدی

96

اسلام آباد۔20اپریل (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل کالج آف آرٹس انسٹیٹیوٹ ، لاہور کے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کی منظوری دے دی۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے بورڈ کی تشکیل کی منظوری نیشنل کالج آف آرٹس انسٹیٹیوٹ ایکٹ 2021 کے تحت دی ہے ۔