قومی خبریں قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہو گیا کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 26 اپریل 2023, 7:27 شام 140 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہو گیا ۔اجلاس کا آ غا ز تلاوت قرآن ،حدیث ،نعت اور قومی ترانے سے کیا گیا۔