وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا

115

اسلام آباد۔12مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمدشہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا ہے۔ جمعہ کو یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔