وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمن اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی ملاقات

150
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمن اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی ملاقات

لاہور۔5جون (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے صدر جمیعتِ علماءِ اسلام مولانا فضل الرحمن اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے ملاقات کی۔

پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں بجٹ 24 ۔ 2023 پر مشاورت اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔