وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات ، ترکمانی وفد کےدورہ پاکستان پر تبادلہ خیال

276
پاکستان کے اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کی یورپین پارلیمنٹ کی قانونی امور کی کمیٹی (جے یو آر آئی) کے چیئرمین الہان کیوچیوک سے ملاقات

اسلام آباد۔6جون (اے پی پی):وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان مولاموف نے ملاقات کی۔ وزارت پٹرولیم سے جاری بیان کے مطابق ترکمانستان کا توانائی وفد کل پاکستان پہنچے گا۔

ملاقات میں وفد کے دورے کے متعلق تفصیلات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مصدق ملک نے کہاکہ دورے سے تاپی منصوبے میں پیش رفت ہوگی۔