سٹیٹ بینک عیدالاضحیٰ کے موقع پر 29 تا 30 جون بند رہے گا

168
سٹیٹ بینک

اسلام آباد۔21جون (اے پی پی):بینک دولت پاکستان عیدالاضحیٰ کے موقع پر 29 تا 30 جون عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔

سٹیٹ بینک سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بینک دولت پاکستان عیدالاضحیٰ کے موقع پر 29 تا 30 جون 2023ء (بروز جمعرات اور جمعہ) عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔