29.4 C
Islamabad
منگل, مئی 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںپشاور، گھر میں گیس سلنڈر دھماکہ ، 2 افراد زخمی، 4 بچے...

پشاور، گھر میں گیس سلنڈر دھماکہ ، 2 افراد زخمی، 4 بچے ملبے تلے دب گئے

- Advertisement -

پشاور۔ 24 جون (اے پی پی):پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ شریف آباد میں گھر کے اندرگیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی جبکہ 4 بچے ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو 1122 پشاور سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ دھماکے کی وجہ سے گھر کی چھت بھی گر گئی جس کا ملبہ ہٹانے کےلیے آپریشن جاری ہے۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=370968

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں