پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے 13 جنوری کو کھیلا جائے گا

106
کراچی ٹیسٹ، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ، قومی ٹیم میں 4 تبدیلیاں

برسبین ۔ 8 جنوری (اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 13 جنوری بروز جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجکر بیس منٹ پر شروع ہوگا۔ قومی ٹیم اظہر علی کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ آسٹریلوی ٹیم کی کپتانی سٹیون سمتھ کریں گے۔