قومی خبریں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر سید نوید قمر کی ملاقات، وزارت تجارت کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی طرف Abdul Quddus - منگل, 4 جولائی 2023, 8:27 شام 119 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔4جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے ملاقات کی ۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ وزارت کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگوکی گئی۔