قومی خبریں وزیر اعظم محمد شہبازشریف کا نیپال کے وزیر اعظم پشپا کمال دھال پرچندہ کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 13 جولائی 2023, 4:55 شام 119 FacebookTwitterPinterestWhatsApp وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد۔13جولائی (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے نیپال کے وزیر اعظم پشپا کمال دھال پرچندہ کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ لواحقین کے ساتھ اس پر اظہار تعزیت اور ہمدردی کرتے ہیں۔