سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان کی انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات

194
اسد مجید خان
سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان کی انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات

جکارتہ ۔14جولائی (اے پی پی):سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان نے جمعہ کو انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو المعروف جوکووی سے ملاقات کی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے انڈونیشیا کے صدر کو پاکستانی قیادت کی طرف سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔