گنڈا سنگھ والا میں پانی کا بہاو 29,000 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے، این ڈی ایم اے

133

اسلام آباد۔15جولائی (اے پی پی):گنڈا سنگھ والا میں پانی کا بہاو کمی کے ساتھ 29,000 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

این ڈی ایم اے ، فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن اور محکمہ آبپاشی پنجاب کے اعداد و شمار کی مطابق سلیمانکی پہنچنے والا پانی 70,000 کیوسک تک بڑھ گیا ہے تاہم یہ مستحکم رجحان کی نشاندہی کر رہا ہیں۔ اعدادوشمارکے مطابق جنوبی پنجاب اور مشرقی بلوچستان کے علاقوں میں پانی کا بہاو ریکارڈ نہیں ہوا۔