وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی سپورٹس یونیورسٹی کا افتتاح کیا

256
شہبازشریف

اسلام آباد۔18جولائی (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی سپورٹس یونیورسٹی کا افتتاح کر دیا ۔

منگل کو وزیر اعظم نے وفاقی وزرامریم اورنگ زیب،احسان مزاری،شزا فاطمہ خواجہ،اور نامور کھلاڑیوں کے ہمراہ اس یونیورسٹی کا افتتاح کیا