وزیر اعظم نے سپیشل کھلاڑی الطاف الرحمان کو سپورٹس ویل چیئر کی خریداری کے لئے ساڑھے 3 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا

116
محمد شہباز شریف
قصور کے عوام نے نواز شریف کے ترقی اور خوشحالی کے ایجنڈے پر اپنی مہر تصدیق ثبت کی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کا ٹویٹ

اسلام آباد۔18جولائی (اے پی پی):وزیر اعظم نےچترال سے تعلق رکھنے والے ٹیبل ٹینس کے سپیشل کھلاڑی الطاف الرحمان کو سپورٹس ویل چیئر کی خریداری کے لئے ساڑھے 3 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔

یہ چیک انہوں نے منگل کو اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں ہونہار کھلاڑی الطاف الرحمان کو پیش کیا۔