بین الاقوامی خبریں عراقی فوج کے ہاتھوں البغدادی کا نائب سمیت داعش کے 5 جنگجو ہلاک کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 11 جنوری 2017, 6:54 صبح 116 FacebookTwitterPinterestWhatsApp بغداد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) عراق کے ایک سکیورٹی ذرائع نے صوبہ نینوا میں اعلان کیا ہے کہ موصل کے الاصلاح الزراعی علاقے میں عراقی فضائیہ کے حملے میں داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کے نائب ابو لو¿ی سمیت داعش کے پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔