انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں ایک فیصد کمی

100

نیویارک ۔ 11 جنوری (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں ایک فیصد کمی ہوئی۔ایکسچینج میں مارچ کیلئے روئی کے سودے 1.35 فیصد گرنے کے بعد 72.99 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔