وزیر اعظم شہباز شریف سے سابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کی ملاقات

209
وزیر اعظم شہباز شریف سے سابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کی ملاقات

لاہور۔22جولائی (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پنجاب اسمبلی کے سابق سپیکر رانا محمد اقبال نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور صوبہ پنجاب سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔