اقوام متحدہ ۔ 12 جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹریس نے سلامتی کونسل سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ شام میں جنگ بندی کے لئے ثالثی کی کوششوں کو تیز تر کیا جا رہا ہے کیونکہ شامی عوام جنگ کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں۔
شامی عوام جنگ کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

مزید خبریں