اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی جی 18 کے سفیروں سے یمن میں جاری بحران پر بات چیت

صنعاء۔ 13جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد شیخ احمد نے یمن میں جاری بحران کے حل کے لیے پیش کردہ خلیجی امن منصوبے کی حمایت کرنے والے گروپ کے سفیروں سے ملاقات کی ہے۔انھوں نے خلیج تعاون کونسل کے جنرل سیکرٹریٹ میں ہونے والی اس ملاقات میں یمن سے متعلق تازہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply