وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

331
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

اسلام آباد۔9اگست (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ یہ بات بدھ کو وزیر اعظم میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔